اُردو پوائنٹ پکوان

کھٹے آلو


آلوﺅں کو چوکور کاٹ لیں
دیگچی میں تیل گرم کرکے آلوﺅں کو تل کر نکال لیں
اسی دیگچی میں زیرہ اور آملی ڈال کر بھونیں پھر کڑھی پتے ملا کر پکائیں
اس میں ہلدی لال مرچ،آلو اور نمک ملا کر بھونیں اور ڈش میں نکال لیں
اسے ہرے دھنئے سے سجا کر پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ