اُردو پوائنٹ پکوان

کریمی آلو


ہہلے آدھ کلو آلوئوں کو اْبال کر چھیل لیں اور گول گول کاٹیں۔
اب پین میں مید ہ شامل کرکے بھون لیں پھر اس میں دودھ شامل کرکے گرم کرلیں۔
 دودھ جب اچھی طرح سے گاڑھا ہوجائے تو اس میں ہری پیاز، وویسٹر سوس ،فریش کریم ، نمک ، پسی کالی مرچ ، سفید مرچ ڈال کر مکس کریں۔
 اب اس میں کٹے ہوئے آلو کے قتلوں کو شامل کردیں اور چار سے پانچ منٹ پکائیں۔
 تیار ہونے گرم گرم سرو کریں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ