اُردو پوائنٹ پکوان

گوبھی آلو ادرک کے ساتھ


اشیاء: آلو آدھا کلو گھی آدھا پاؤ ادرک آدھا ٹکڑا نمک مرچ حسب ذائقہ گوبھی آدھا کلو پیاز آدھا پاؤ گرم مصالحہ ایک چمچ ترکیب: گوبھی کاٹ کر دھو لیں۔ آلو چھیل کر قتلے کر لیں۔ ادرک پیاز بھی کاٹ لیں۔ گھی میں آلو تل کر نکال لیں۔ اسی گھی میں پیاز اور مصالحہ بھون کر گوبھی اور ادرک ڈال دیں۔ پانچ منٹ بعد آلو ڈال کر دم پر لگا دیں۔ اتار کر ہرا دھنیا، گرم مصالحہ چھڑک کر پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ