اُردو پوائنٹ پکوان

فرنچ بین اور آلو


تیل گرم کر یں اور درمیانی آنچ پر مسٹرڈ فرائی کر یں
زیرہ ڈال کر سنہری کر لیں
پھر ادرک ، لہسن اور پیاز ڈال کر سنہری کر یں
آلو ڈالیں اور 5منٹ پکائیں
پھر بنیز ڈال کر 2منٹ پکائیں
گرم مصالحہ، دھنیا، زیرہ، مرچیں، ہلدی، نمک، ٹماٹر اور پانی ڈال کر ابالیں اور آنچ ہلکی کر کے 15منٹ پکائیں
تیز آنچ پر پانی خشک کر لیں اور گرم مصالحہ اور سبز مرچ سے سجاوٹ کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ