اُردو پوائنٹ پکوان

دم آلو


آلو اُبال کر چھیل لیں
تیل گرم کر کے اس میں آلو ڈال کر ڈیپ فرائی کرلیں
گولڈن براوٴن ہونے پر نکال لیں
1 کھانے کا چمچہ تیل لیں
اس میں ادرک لہسن پیسٹ، سرخ مرچ پاوٴڈر، نمک، زیرہ پاوٴڈر، پسی ہوئی رائی ڈال کر بھونیں
براوٴن پیاز کا پیسٹ، اچار مصالحہ ، ٹماٹر پیسٹ اور تھوڑا ساپانی شام کر کے 2-4 منٹ کے لئے پکائیں
اب اس میں فرائی آلو شامل کردیں اور اس ہلکی آنچ پر5 منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں
سرو کرتے وقت فریش کریم، ہراد ھنیا اور ہر ی مرچ ڈال دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ