اُردو پوائنٹ پکوان

دم آلو


اشیاء: آلو(چھیل کر اور ابال کر چار ٹکڑوں میں کاٹ لیں) 400گرام ٹماٹر کا سوپ دو کپ سونف پسی ہوئی چائے کا چمچہ زیرہ پسا ہوا روسٹ کیا ہوا چائے کا ایک چمچہ دیسی گھی کھانے کا ایک چمچ ادرک لہسن کا پیسٹ چائے کا ایک چمچ دہی پھینٹا ہوا کھانے کا ایک چمچ نمک حسب ذائقہ ترکیب: بڑے دیگچی میں دیسی گھی گرم کر کے آلو ڈال دیں اور دس منٹ تک پکائیں پھر ٹماٹر سوپ، سونف پاؤڈ، زیرہ پاؤڈر، نمک اور ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر میڈیم آنچ پر دس منٹ تک پکائیں اب پھینٹا ہوا دہی ملا کر مزید پانچ منٹ تک پکائیں اور گرما گرم کھائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ