اُردو پوائنٹ پکوان

بیکڈ آلو


آلوؤں کو اوون میں بیک کر لیں اور پھر ان کو دو حصے کرلیں
آلوؤں کا گودا نکال لیں اور شیل محفوظ کرلیں
گودے کو میش کر یں اور اس میں تمام اجزاء ملائیں
آلوؤں کے شیل میں آمیزہ بھریں اور گرم اوون میں 20 منٹ تک بیک کر یں
نوٹ:
آلوؤں کا گودا زیادہ نہ نکالیں ورنہ شیل ٹوٹ جائیں گے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ