اُردو پوائنٹ پکوان

انڈے آلو کے سینڈ وچ


ابلے ہوئے آلوؤں کو میش کرکے اس میں نمک ،کالی مرچ ،باریک کٹی ہوئی ہری مرچیں ،ہرادھنیا اور لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح ملا لیں ۔
انڈوں کو پھینٹ کر اس میں نمک ،کالی مرچ اور دودھ ملالیں ۔

فرائینگ پین میں کوکنگ آئل کو گرم کریں اور ایک ایک سلائس کو انڈے کے مکسچر میں ڈپ کرکے سنہری فرائی کرلیں ۔
ایک سلائس پر آلو کا مکسچر رکھ کر اس پر دوسری انڈے والی سلائس رکھ کر دبا دیں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ