اُردو پوائنٹ پکوان

آلو ٹوسٹ


اجزاء: توس 6عدد ابلے ہوئے آلو 4عدد کٹی ہری مرچ 2عدد انڈا 1عددچھوٹا پیاز کٹاہوا 1ٹیبل سپون سرکہ 1ٹی سپون گرم مصالحہ ٹی سپون گھی نمک مرچ مناسب مقدار میں طریقہ: پیاز کو گھی میں سرخ کر کے آلو کا بھر تہ بنا لیں اور بھون لیں ۔اس میں نمک سرخ مرچ سرکہ ہری مرچ دھنیا کٹا ہوااورگرم مصالحہ ڈال کر بھون لیں اور اتار لیں ۔انڈا پھینٹ کر اس میں ڈالیں ۔توس کے ایک طرف پھیلا کر گھی میں اس طرف سے تل لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ