اُردو پوائنٹ پکوان

آلو مٹر گوشت


اشیاء: گوشت آدھا کلو گھی آدھا کپ نمک لال مرچ حسب پسند دھنیا ایک چائے کا چمچ ٹماٹر 3عدد مٹر ایک پاؤ پیاز تین عدد ہلدی چمچ دہی آدھا کپ ترکیب: پیاز کاٹ کر گھی میں تلیں۔ گوشت بھون کر مصالحہ ڈالیں۔ 2منٹ بھون کر دہی، مٹر ڈالیں۔ خوشبو آنے لگے تو پانی ڈال کر مٹر گلا لیں اور آلو کے قتلے کاٹ کر ڈالیں۔ آلو اور گوشت گل جائیں تو ہرا دھنیا کاٹ کر ڈال دیں اور دم دے دیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ