اُردو پوائنٹ پکوان

آلو مغز


اشیاء: مغز دو عدد آلو دو عدد سبز مرچ دو عدد زیرہ سیاہ ایک چمچ لیموں ایک عدد رس نکال لیں گھی دو چمچ ہرا دھنیا دو گڈی نمک حسب ذائقہ ہلدی تھوڑی سی ترکیب: سبز دھنیا، سبز مرچ اور زیرہ سیاہ کو باریک پیس لیں۔ آلو ابال کر باریک کر لیں اور لیموں کا رس ملا دیں۔ مغز ابال کر اس میں نمک اور ہلدی چھڑک کر اس میں آلو ابال کر باریک کر لیں اور لیموں کا رس ملا دیں۔ مغز ابال کر اس میں نمک اور ہلدی چھڑک کر اس میں آلو اور نمک حسب ذائقہ ملا لیں۔ پھر ان ساری اشیاء کو گھی میں بھون لیں۔ مزیدار مغز آلو تیار ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ