اُردو پوائنٹ پکوان

آلو کی تہاری


سوس پین میں تیل گرم کرکے پیاز ڈال کر سنہری کریں
زیرہ‘لونگ‘سیاہ مرچ‘بڑی الائچی‘دارچینی‘لہسن ادرک پیسٹ‘نمک ‘کری پیسٹ‘ہلدی پاﺅڈر ڈال کر بھونیں اس میں آلو ڈال کر بھونیں
آلو کو گلالیں
آلو گل جائیں تو ٹماٹر‘ہری مرچیں‘ہرا دھنیا پودینہ اور چاول ڈال کر دَم پر رکھیں دِم آنے پر سرونگ ڈش میں نکال کر رائتے‘سلاد کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ