اُردو پوائنٹ پکوان

آلو کی سادی ترکاری


اشیاء: آلو ایک پاؤ کٹی ہوئی مرچ ایک چائے کا چمچہ زیرہ سفید آدھا چائے کا چمچہ نمک حسب ذائقہ گھی ڈیڑھ چھٹانک ترکیب: آلو کے گول قتلے کاٹ لیں۔ دھو کر خشک کر لیں۔ گھی دیگچی میں ڈال دیں۔ کڑ کڑاتے گھی میں زیرہ اور مرچ ڈال دیں۔ نمک آلو ڈال کر چمچہ چلاتے رہیں۔ گل جائیں تو گھی الگ کر لیں۔ بچوں کو پراٹھے پوری کے ساتھ اچھی لگتی ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ