اُردو پوائنٹ پکوان

آلو کی فیرنی


اشیاء: آلو ایک پاؤ چینی ایک پاؤ میوہ جات حسب پسند دودھ دو کلو کیوڑہ دو چھٹانک ترکیب: آلو پانی میں ابال کر باریک پیس لیں۔ دودھ دیگچی میں گرم کر یں اور دو تین ابال آنے پر آلو ڈال کر پکائیں۔ آلو حل ہو جائیں تو چینی ڈال دیں۔ شیرہ خشک ہو جائے تو اتار کر کیوڑہ چھڑک دیں۔ میوہ جات ڈال کر تناول فرمائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ