اُردو پوائنٹ پکوان

آلو کی بھاجی


اجزاء: آلو کلو کلونجی 1ٹی سپون میتھرے 1ٹی سپون نمک مرچ حسب ذائقہ گرم مصالحہ 2ٹی سپون ہری مرچ 6عدد ہرادھنیا تھوڑاسا انار دانہ 1ٹی سپون گھی 125گرام پیاز 100گرام ٹماٹر 100گرام طریقہ: آلو چھیل کر اس کے چھوڑے چھوڑے ٹکڑے کر لیں اور پیاز کر گھی میں کڑکڑائیں ۔اور تمام آلو اور مسالے اس میں ڈال دیں۔اچھی طرح بھونیں ۔ساتھ ساتھ پانی کا چھینٹا دیتے جائیں تاکہ مسالہ نہ جلے پھر ہرا دھنیا کتر کر اس پر ڈال دیں بس آلو کی بھاجی تیار ہے ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ