اُردو پوائنٹ پکوان

آلو قیمہ


اشیاء: تیل آدھا کپ ٹماٹر دو عدد آلو دو عدد ادرک کٹا ہوا تھوڑ ا سا کنور کری کیوب ایک پیکٹ قیمہ آدھا کلو ہرا دھنیا کٹا ہوا تھوڑ اسا ترکیب: تھوڑا سا تیل گرم کرکے ایک پیکٹ کنور کری کیوب ڈال کر مصالحہ بنائیں ۔ پھر کٹے ہوئے ٹماٹر ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں ۔ اس میں آدھا کلو قیمہ اچھی طرح ملائیں اور تھوڑا سا پانی ڈال کر دو سے تین منٹ تک بھونیں۔ اب کٹے ہوئے آلو ملا کر دم پر رکھ دیں ۔ قیمہ تیار ہونے کے بعد سجاوٹ کے لئے کٹا ہوا دھنیا اور ادرک ڈالیں۔ مزیدار آلو قیمہ تیار ہے گرم گرم پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ