اُردو پوائنٹ پکوان

آلو کچالو


ثابت دھنیا، ثابت زیرے اور ثابت لال مرچوں کو توے پر بھون کر پیس لیں
ایک سوس پین میں تیل گرم کریں
لہسن پیسٹ ڈال کر چمچہ چلائیں
اس میں ابلے ہوئے آلو، نمک، بھنا ہوا مصالحہ، ہرا دھنیا، ہری مرچیں اور املی کا پیسٹ ڈال کر مکس کر لیں
ایک منٹ پکائیں
سرونگ ڈش میں نکالیں اور شان چاٹ مصالحہ چھڑکیں
مزیدار آلو کچا لو تیارہے سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ