اُردو پوائنٹ پکوان

آلو رائتہ


اشیاء: آلو آدھا کلو گرام دہی ایک کلو گرام نمک مرچ حسب ذائقہ گرم مصالحہ ایک ٹی سپون(پساہوا) پودینہ حسب پسند سبز دھنیا حسب پسند سبز مرچ حسب پسند ترکیب: آلوؤں کو اچھی طرح سے ابال کر چھیل لیا جائے اور گلاس کے پیندے کی مدد سے باریک پیس لیا جائے۔ اس کے بعددہی کو خوب اچھی طرح سے پھینٹ لیں اور پھر اس میں تمام مصالحہ جات پیس کر اچھی طرح سے ملا لئے جائیں۔ اس کے بعدآلو بھی شامل کر لیں اور پھر خوب اچھی طرح مکس کر لیں۔ نہایت ہی عمدہ اور لذیذ ترین آلوؤں کا رائتہ تیار ہو چکا ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ