اُردو پوائنٹ پکوان

آلو کا رائتہ


اشیاء: آلو ایک کلو گرام دہی آدھا کلو گرام پیاز تین عدد نمک حسب ذائقہ مرچ حسب ذائقہ ترکیب: سب سے پہلے دہی میں پانی ملا کر اچھی طرح سے پھینٹ لیا جائے اور اس کے بعد آلو ابال لئے جائیں پھر پیاز کو باریک کتر لیا جائے اوردہی میں ملا دیں ۔ آلو کے قتلے بنا لئے جائیں اور اس کے بعدد ہی میں نمک، سیاہ مرچ ملا کر پھینٹ لیں ۔ اس کے بعد آلو قتلے اس میں ڈال دیں ۔ لیجئے آلو کا عمدہ اور لذیذ ترین و خوش ذائقہ رائتہ تیار ہو چکا ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ