اُردو پوائنٹ پکوان

آلو کا کچومر


آلوؤں کو دھو کر ان پر نمک چھڑک کر ایک طرف رکھ دیں
پھر انہیں خشک کر لیں
پین میں تیل گرم کر یں اور پیاز، ادرک، سبز مرچیں ڈال کر صرف سنہری کر لیں
ٹماٹر ڈالیں اور ہلکی آنچ پر گلا لیں
مصالحے ڈالیں
آلوؤں کو الگ سے فرائی کر کے سنہری کر لیں اور ٹماٹر کے آمیزے میں ملا دیں
دو منٹ ڈھک کر پکائیں
پھر گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ