اُردو پوائنٹ پکوان

آلو کا حلوہ


اشیاء: آلو آدھ کلو چینی ڈیڑھ کپ بادام، پستہ (باریک کٹا) دو ٹیبل سپون ناریل (باریک کٹا ہوا) ایک ٹیبل سپون گھی 4/3کپ چھوٹی الائچی چھ عدد زعفران چائے کا چمچہ میدہ (توے پر براؤن کر لیں) ایک ٹی سپون کیوڑہ ایک چائے کا چمچہ ترکیب: آلو ابال کر چھیل لیں۔ ٹھنڈا ہونے پر کچل لیں۔ گھی میں الائچی ڈال کر تھوڑا سرخ کر یں۔ آلو اس میں ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔ آلو بھن جائیں تو اس میں تھوڑا میدہ ملا دیں اور بھونیں۔ چینی شامل کر کے کچھ دیر چھوڑ دیں یہاں تک کہ گھی اوپر آجائے تو بھون لیں کہ خوشبو آنے لگے ۔ میوہ شامل کر دیں اور زعفران کیوڑے میں ملا کر شامل کر دیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ