اُردو پوائنٹ پکوان

آلو کا کیک


اجزاء: آلو ایک کلو میدہ ایک کپ گھی تین کپ دودھ ایک کلو چینی تین کپ طریقہ: آلو میں میدہ نمک کالی مرچ اور انڈا ملائیں تو اس کی شکل کے تکون ٹکڑے بنا کر گھی میں تلیں خستہ ہوجائیں تو اتار کر پلیٹ میں رکھیں ۔اوپر پنیر یا مکھن لگا دیں ۔کچے آلوؤں کو باریک کدوکش کر کے بھی تلا جاسکتا ہے ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ