اُردو پوائنٹ پکوان

آلوؤں کا ٹوسٹ


ٹوسٹوں کو دو دو حصوں میں کاٹ لیں
اوپر آلوؤں کی پیسٹ جس میں نمک، مرچ، دھنیا اور پودینہ وغیرہ ملا لیا ہو آلوؤں کے اوپر ہلکی تہہ لگا کر رکھ لیں
ایک انڈا ہلکا سا پھینٹ لیں اور آلوؤں کی تہہ کے اوپر چمچ کے ساتھ لگادیں
صرف چیڑنا ہے
پھر فرائی پین میں تھوڑا سا گھی ڈال کر دونوں طرف سے ہلکا سرخ کرلیں اور استعمال کریں
اگر بہت ہلکے سرخ کرکے تھوڑی دیر اوون میں رکھ دیں تو بہت خستہ ہوجاتے ہیں
نوٹ:
آلوؤں کی پیسٹ اُبلے ہوئے آلوؤں کو مسل کر نمک مرچ ملا کر بنائی جاتی ہیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ