اُردو پوائنٹ پکوان

آلوؤں کے فرٹرز


آلو دھو کر چھیل لیں
گول پتلے قتلے کاٹ لیں
تھورا سا نمک چھڑک کر بعد میں موٹے کپڑے میں ڈال کر پونچھ لیں
نمک نہ بھی ڈالیں تو ٹھیک ہے
انڈا پھینٹ لیں
یہ قتلے انڈے میں ڈبو کرڈبل روٹی کے چورے میں رکھ کر ان کو خشک کرلیں
فرائی پین میں تھوڑے تھوڑے ڈال کر تل لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ