اُردو پوائنٹ پکوان

آلو مرمرا


تین بڑے آلو اُبال کر مسل لیں
دو بڑے چمچ باریک سوجی میں ڈالیے
مرچ پسند کے مطابق
چٹکی بھر سفید زیرہ پسا ہوا
دو بڑے چمچے کش کیا ہوا چیز (Cheese) اور ضرورت کے مطابق نمک ڈالیں
دو انڈے بھی پھینٹ کرملا دیں
اب کسی موٹے سوراخوں والی چھلنی میں ڈال کر رکھیں
کڑاہی میں تلنے کے لیے تھوڑا گھی گرم کریں
لکڑی کی ڈوئی سے اس ماوے کو دبائیں
گھی میں موٹی سویوں کی طرح مرمرے گریں گے
جب یہ مرمرے گھی کی سطح پر آجائیں تو چھلنی کے ساتھ گھی سے نکال کر صاف موٹے کاغذ پر رکھتے جائیں۔
ہت خستہ اور مزیدار ہوں گے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ