اُردو پوائنٹ پکوان

آلو قیمے کے کٹلس


آلو میں ہرا دھنیا‘ہری مرچیں اور نمک ملا لیں
دیگچی میں تیل گرم کرکے لہسن ادرک‘پیاز اور قیمہ ملا کر بھونیں‘پھر لال مرچ‘زیرہ‘دھنیا اور پانی ڈال کر پکائیں
اس میں ہلدی‘ہری مرچیں اور نمک ملا کر تیز آنچ پر پانی خشک ہونے تک پکائیں‘پھر ہرا دھنیا ملا کر چولہا بند کردیں
تھوڑا سا آلو کا آمیزہ ہتھیلی پر پھیلائیں‘اس کے درمیان میں تھوڑا سا قیمہ رکھیں اور کٹلٹس بنالیں
 اس عمل کو دہراتے ہوئے پورے آمیرے کے کٹلٹس بنائیں‘انہیں پہلے میدے‘انڈے‘پھر ڈبل روٹی کے چورے میں لپیٹیں
فرائننگ پین میں تیل گرم کریں اور کٹلٹس تل کر نکال لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ