اُردو پوائنٹ پکوان

آلو پیاز ٹماٹر کی سبزی


آلو چھیل کر کاٹ لیں ٹماٹر کے گول قطلے کاٹ لیں پیاز کے بھی گول لچھے کاٹ لیں ۔
بڑے فرائی پین میں تیل ڈال کر گرم کرلیں اب اس میں زیرہ ڈال دیں جب زیرہ برائون ہوجائے تو اس پر پیاز پھیلا دیں
 اب اس پر آلو بچھا دیں آخر میں اس پر ٹماٹر کی تہ لاگائیں
اب لال مرچ اور نمک چھڑک دیں ہلکاسا پانی ڈال دیں اور ڈھاک کر آلو گلنے تک پکائیں
 اور اوپر سے ہرادھنیا چھڑک دیں ۔اسے روٹی، پراٹھے یا پوری کے ساتھ نوش کریں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ