اُردو پوائنٹ پکوان

آلو کے پین کیک


آلوﺅں کو چھیل لیں اور انہیں کدوکش کر لیں
کدوکش کرنے کے بعد انہیں خشک کر لیں
کسی بڑے پیالے میں پیاز، میدہ اور سبز دھنیا ملائیں
اس میں انڈا شامل کریں
انڈے کی سفیدی، نمک اور کالی مرچ شامل کریں
سب چیزیں آلوﺅں میں ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں
فرائنگ پین میں آئل یا مکھن ڈالیں اور اسے درمیانہ آنچ پر گرم کریں
تین کھانے کے چمچ آلوﺅں کا آمیزہ فرائینگ پین میں ڈالیں اور اسے کفگیر یا ربر کے چمچ کی مدد سے چپٹا کریں
پین کیک کو سنہری ہونے تک پکائیں
دوسری طرف سے بھی پکا لیں
اسی طرح مزید تین پین کیک بھی تیار کرلیں
دہی کے ساتھ گرم گرم کھائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ