اُردو پوائنٹ پکوان

آلو کے کٹلس


اجزاء: آلو کلو گرام بیسن 100گرام ہری مرچیں 10گرام پیاز 50گرام نمک مرچ حسب پسند ہلدی ایک چٹکی تیل حسب ضرورت طریقہ: بیسن چھان کر صاف کریں اور برتن میں پانی کے ساتھ گھول لیں ۔ایک اور بر تن میںآ لو الگ سے ابال لیں اور چھلکے اتار دیں۔آؤوں کو سیل پر باریک پیس کر اس میں ہری مرچیں باریک کتر کر ہلدی ،نمک اور مرچیں ملائیں اور خوب اچھی طرح مکس کریں ۔پھر ایک فرائی پان میںآ ئل ڈال کر گرم کریں ۔اس میں پیاز کاٹ کر ڈ الیں اور سر خ کر کے باہر نکا لیں اور آلوؤوں میں ملائیں ۔اب آ لوؤوں کی ٹکیاں ہاتھوں کے ساتھ بناکر رکھیں ۔پھر ایک کڑاہی یافرائی پان میں تیل ڈال کر گرم کریں ۔۔ٹکیاں بیسن میں ڈبو ڈبو کر تلیں اور نکال کر گرم گرم پیش کریں ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ