اُردو پوائنٹ پکوان

شربت آلو بخارا


آلو بخارے پانی میں دھو کر پانی میں ڈال دیں اور پکنے کے لئے رکھ دیں
دو چار جوش آنے کے بعد اتارلیں تاکہ گٹھلی اور چھلکا علیحدہ ہو جائے
اب اس میں چینی ڈال کر پکنے کے لئے رکھ دیں
جب ایک تار کا شربت ہو جائے تو اس میں ایسنسن ڈال دیں اور اگر پسند کر یں تو ذرا سازرد رنگ خوردنی بھی ڈال دیں
پھر اتار کر ٹھنڈا ہونے دیں اور بوتلوں کو خشک کر کے بھر لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ