اُردو پوائنٹ پکوان

آلو بخارے کا شربت


آلو بخاروں کو دھو کر صاف کر لیجئے اور پھر کافی عرصہ تک آدھ سیر آلو بخاروں کو آدھ سیر ہی گلاب کے عرق کے ساتھ پکا کر کاڑھا سا بنا لیں
اس کے بعد آدھ سیر گلاب کا عرق گرم کر یں، اور اس کے اندر دانے دار آدھ سیر چینی ملا دیں
آلو بخاروں کے کاڑھے کو ملا دیں اور آہستہ آہستہ سے پکاتے جائیں
آخر میں شربت کی شکل میں آجائیں تو اسکے بعد آگ سے اتار لیں۔ بس شربت تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ