اُردو پوائنٹ پکوان

افغانستانی گوشت


اشیاء: گوشت بغیرہڈی ایک کلو ادرک 50گرام ٹماٹر آدھا کلو سیاہ مرچ، دھنیا حسب ضرورت پیاز 100گرام آلو آدھا کلو گھی 100گرام نمک حسب منشاء ترکیب: گوشت کے چھوٹے چھوٹے قتلے کر لیں ایک برتن میں گھی ڈال کر تل لیں۔ اس میں دھنیا ،پسی ادرک ڈال کر بھونیں اور پانی اتنا ڈال دیں کہ گوشت گل جائے۔ پیاز، ٹماٹر کے 6,6ٹکڑے کر لیں۔ آلو ابال کر ان کی ٹکیاں بنا لیں جب گوشت گل جائے تو تمام اشیاء شامل کر کے ہلکی آنچ پر 5منٹ پکائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ