اُردو پوائنٹ پکوان

مرغ اچاری


سوس پین میں 2چائے کے چمچے تیل گرم کرکے کلونجی‘میتھی دانہ‘رائی ‘ثابت دھنیا‘سونف ‘ثابت لال مرچیں فرائی کریں اور اُن کو بلینڈر میں پیس لیں۔
سوس پین میں تیل گرم کرکے لہسن ‘ادرک اور پیاز کا پیسٹ ڈال کر پانی خشک ہونے تک براؤن کریں۔
اس میں ہلدی پاؤڈر‘نمک اور گوشت ڈال کر فرائی کریں۔
اس میں اچاری مصالحہ‘دہی‘ٹماٹو ‘پیوری ڈالیں اور اچھی طرح پانی خشک ہونے تک پکائیں۔
جب پانی خشک ہو جائے تو کاجو کاپیسٹ ڈالیں 10منٹ دم پر رکھیں ہرادھنیا ڈال کر سروکریں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ