اُردو پوائنٹ پکوان

گوشت اور اچار مصالحہ


پیاز کو کتر لیں
پھر تیل یا گھی میں براؤن کر لیں
اس کے بعد گوشت ڈال کر پسا ہوا لہسن ادرک ڈال دیں
ساتھ ہی نمک مرچ بھی تھوڑے سے پانی میں گھول کر گوشت میں شامل کر دیں اسے کچھ دیر تک بھونیں
بھوننے کے بعد پانی ڈال دیں جب گھل جائے تو کلونجی، دھنیا، سونف اور زیرہ بھی ڈال دیں
آخر میں دہی ڈال کر پندرہ منٹ تک دم دیں
سالن تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ