اُردو پوائنٹ پکوان

دلپسند اچاری پسندے


ہری مرچ میں کٹ لگا کر بیج نکال لیں
پنج پورن مصالحہ میں لیموں کا رس یا سرکہ ملا کر مکس کریں
اس پیسٹ کو ہری مرچ کے کٹ میں بھر دیں اور رکھ دیں
تیل گرم کر کے پیاز براؤن کر یں
اس میں پسندے نمک، کٹی ہوئی مرچ، ہلدی، دھنیا پاؤڈر، ادرک، لہسن پیسٹ اور ٹماٹر ڈال کر مکس کر یں اور تھوڑا پانی ڈال کر پکائیں
اتنا پکائیں کہ پسندے گل جائیں
اس کے بعد اس کو بھون کر اس پر مرچ اور ہرا دھنیا ڈال کر دس منٹ دم پر رکھ دیں
مزیدار اچاری پسندے تیار ہیں
گرم گرم نان کے ساتھ سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ