اُردو پوائنٹ پکوان

بھوپالی اچاری گوشت


دیگچی میں گوشت ‘ہلدی‘لہسن‘ ادرک‘ دھنیا‘لال مرچ‘پیاز اور نمک ملا کر اُبالیں
فرائننگ پین تیل گرم کر کے ٹماٹر بھونیں
اس میں اُبلا ہوا گوشت، اچاری مصالحہ ،ہری مرچیں،گرم مصالحہ، اور ہرا دھنیا ملا کر دَم پر رکھ دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ