اُردو پوائنٹ پکوان

اچار گوشت


پیاز تیل میں براؤن کر کے لہسن وادرک مع گوشت ڈال کر بھونیں
جب گوشت کا اپنا پانی خشک ہو جائے (مٹن یا بیف ہو تو پانی ڈال کر آدھ گلا کر لیں)
دہی میں نمک مرچ ڈال کر پھینٹ لیں اور گوشت پر ڈال دیں
جب دہی تقریباًآدھی رہ جائے تو بقیہ سارے ثابت مصالحے ڈال دیں
جب دہی کا پانی خشک ہو جائے تو اچھی طرح بھون کر آٹھ یا اس سے کم ہری مرچیں کاٹ کر ڈال دیں اور چندمنٹ دم پر رکھیں
تنوری روٹی سے تناول کر یں بہت مزے دار اچار گوشت تیار ہے
اسے قدرے خشک ہونا چاہیے۔ شوربہ نہ ہو

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ