اُردو پوائنٹ پکوان

شلجم کا اچار پانی میں


شلجم دھو کر چھیل لیں
ان کے گول گول قتلے کاٹ لیں
پھر انہیں ذرا دیر اُبال کر کسی کپڑے میں پھیلا دیں (صرف تین چار جوش دلائیں)
جب اچھی طرح خشک ہو جائیں تو تمام مصالحہ ان پر چھڑک دیں
اچھی طرح ہلائیں
پھر کسی کورے برتن میں بھرلیں
اب اتنا پانی ڈالیں کہ شلجم کے قتلے بالکل ڈوب جائیں
اس برتن کا منہ بند کرکے دھوپ میں رکھ دیں
تین چار روز میں اچار کھانے کے قابل ہوجائے گا

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ