اُردو پوائنٹ پکوان

شلجم کا میٹھا اچار


کھولتے ہوئے پانی میں شلجم ڈال کر تین چار جوش دیں
پھرتمام پانی نکال کر صاف کپڑے پرڈال کر اچھی طرح خشک ہونے دیں
سرکے میں چینی ڈال کر شیرہ پکائیں
پھر شلجم اس شیرے میں ڈال دیں
باقی سب چیزیں بھی ساتھ ڈال دیں
ہلکا جوش دے کر اُتار لیں
ٹھنڈا کرکے مرتبان میں ڈالیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ