اُردو پوائنٹ پکوان

سبزمرچو ں کا اچار


مرچیں دھو کر خشک کرلیں اور ڈنڈیاں اُتار دیں
دو دو ٹکڑوں میں کاٹ لیں
زیرہ، رائی اور میتھی کوٹ لیں
ہلدی، لہسن اور ادرک ملا دیں اور انھیں بھی کوٹ لیں
تیل کڑکڑائیں اور نیچے اُتار کر مصالحہ ڈالیں اور چمچ چلائیں
پھر چولہے پر رکھ کر ہلکا بھونیں
اب مرچیں ڈال کر بھونیں اور سرکہ ڈال دیں
ایک جوش آنے پر اُتار لیں اچار تیار ہے
ٹھنڈا ہوجائے تو بوتل میں ڈال لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ