اُردو پوائنٹ پکوان

پیاز کا اچار


اس اچار کے لیے چھوٹے چھوٹے عمدہ پیاز لیں
انھیں چھیل کر اتنے پانی میں ڈالیں جس میں پیاز بالکل ڈوب جائیں
ایک سیر چھیلا ہوا پیاز ہوتو اس کے لیے 250 گرام نمک بھی اسی پانی میں ڈالنا ہے جس میں پیاز بھگوئے گئے ہیں
چوبیس گھنٹے تک پیاز اس میں پڑا رہے
پھر چھلنی میں ڈال کر تمام پانی نکال دیں
اب یہ پیاز کسی شیشے کی بوتل میں ڈال کر بوتل کو سرکے سے بھردیں
دو ہفتے میں اچار تیار ہوجائے گا اور تمام گرمیاں استعمال کیا جاسکتا ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ