اُردو پوائنٹ پکوان

مولی کا اچار


اس اچار کے لیے آپ کو پہلے پانی کو ناپنا ہوگا
تقریباً پانچ کلو پانی کسی دیگچے میں ڈالیں
پھر اتنی مولیاں چھیل کر گول قتلوں میں کاٹ کر اس پانی میں ڈالیں کہ پانی میں ڈوب جائیں
پھر ان مولیوں کو اتنا پکائیں کہ پانی آدھا رہ جائے
لیکن خیال رکھیے کہ لگنے نہ پائیں
اب چولہے سے اتار کر پانی سمیت کسی بڑے صاف مرتبان میں ڈال دیں
اس کے بعد ان مولیوں میں یہ مصالحہ ڈال دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ