اُردو پوائنٹ پکوان

لسوڑے کا اچار



لسوڑوں کو ڈنڈی سمیت ابلتے پانی میں پانچ منٹ ابالیں،

پھر پانی سے نکال کر چھلنی میں رکھ کر ٹھنڈا کر لیں۔ پھر اس کی ڈنڈی نکال کر لسوڑوں کو اچھی طرح خشک کر لیں۔
تمام مصالحوں کو سرکے کے ساتھ ملا کر اس میں لسوڑے شامل کر لیں۔

پھر اس میں آئل ڈال کر لکڑی کے صاف خشک چمچ سے اچھی طرح ملالیں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ