اُردو پوائنٹ پکوان

گاجر کا اچار


تمام اجزائے ترکیبی ایک پیالے میں باہم یکجا کریں (ماسوائے سرسوں کا تیل)
بخوبی مکس کریں
ایک پین میں سرسوں کا تیل گرم کریں حتیٰ کہ وہ دھواں دینے لگے
سرسوں کے تیل کو گاجر مکسچر میں شامل کریں
اچار کھانے کے لیے پیش کرنے کے لیے تیار ہے
فریج میں رکھیں اور یہ فریج میں 4 دن تک کھانے کے لیے محفوظ ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ