اُردو پوائنٹ پکوان

فالسے اور چنوں کا اچار


چنے رات کو بھگو دیں
صبح انھیں اُبال لیں
ابھی خاصے سخت ہوں تو چھلنی میں ڈال کر تمام پانی نکال دیں
اس کے بعد صاف کپڑے پر پھیلا کر خشک کرلیں
فالسے کو دھو کر خشک کرلیں
فالسوں اور چنوں کو مرتبان میں ڈال کر اوپر مصالحہ ڈال دیں
مرتبان کو جھٹک کر اچار کو ہلائیں تاکہ مصالحہ برابر لگ جائے
تین چار روز میں اچار تیار ہوجائے گا

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ