اُردو پوائنٹ پکوان

چنے کا اچار


لہسن کے باریک ٹکڑے کاٹ لیں
کلونجی اور سونف کے علاوہ تمام چیزیں کوٹ لیں
میتھی اور رائی گھی کے بغیر ہلکا بھون کر پھر کوٹیں ساتھ ہی ہلدی بھی شامل کر دیں
چنے دھو کر سکھا لیں
تمام چنے چینی کے مرتبان میں ڈالیں اوپر سے مصالحہ ڈال دیں اور تیل ڈال کر چند روز دھوپ میں رکھیں
چنے گل جائیں تو استعمال کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ