اُردو پوائنٹ پکوان

بیگن کا اچار


بیگن ایک کلو (گول دالے) سرخ مرچ ۵ گرام کٹی ہوئی رائی ۲۵ گرام میتھی ۲۵ گرام نمک ۵۰ گرام ھینگ ۵ گرام مونگ پھلی ۲۵۰ گرام ترکیب:۔ بیگن کے گول گول ٹکڑے کاٹ لیں۔ اور ہلکا اُبال دے کر دھوپ میں خشک کر لیں۔ سوکھنے کے بعد چینی کے برتن میں مندرجہ بالا مصالحہ باریک پیس کر اور تیل میں بھون کر ڈال دیں پھر اوپر سے تیل گرم کر کے ڈال دیں۔ یہ اچار کافی عرصہ تک خراب ہوئے بغیر آپ کو مزید لذت بخشتا رہے گا۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ