اُردو پوائنٹ پکوان

ادرک کا اچار


لیموں کے رس میں سب مصالحے ملالیں
ادرک کو صاف بوتل میں ڈال کر لیموں کا رس ڈال دیں
دن میں ایک دو مرتبہ بوتل کو اچھی طرح ہلا دیا کریں
تین چار روز میں اچار تیار ہوجائے گا

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ