اُردو پوائنٹ پکوان

اچار سوہا نجنا


اشیاء: پھلیاں ایک کلو گرام سرسوں کا تیل ایک کلو گرام رائی (پسی ہوئی) آدھا ٹی سپون نمک وسرخ مرچ حسب ضرورت ترکیب: سب سے پہلے پھلیاں گرم پانی میں جوش دے کرنکال لیں اور اچھی طرح سے خشک کر لیں۔ نمک مرچ اور رائی باہم ملا کر پھلیوں پر لگا دی جائے۔ تین دن کے بعد سرسوں کا تیل گرم کر کے ٹھنڈا ہونے پر ڈال دیں ایک ہفتے میں اچار تیار ہو جائے گا۔ نہایت ہی لذیذ تریب عمدہ اور ذائقے سے بھر پور اچار ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ