اُردو پوائنٹ پکوان

اچار شلجم


اشیاء: شلجم ایک کلو گرام کشمش 50گرام لہسن 50گرام کلونجی 50 گرام گڑ 750گرام نمک مرچ حسب ذائقہ ترکیب: سب سے پہلے گڑ کا شیرہ تیار کر لیا جائے اور پھر شلجم کے قتلے پانی میں ابال کر گڑ کے شیرے میں باقی تمام مصالحہ جات کے ساتھ ڈال دئیے جائیں اور چولہے پر چڑ ھا دئیے جائیں۔ دو چار جوش دینے کے بعد اتار لیں اور ٹھنڈا کر کے شیشے کے مرتبان میں محفوظ کر لیا جائے۔ نہایت خوش ذائقہ اور چٹخارے دار اچار تیار ہو گا۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ